Culture

بانگ سے بلتستان

شیرولی خان اسیر یہ ایک چھوٹی سی کہانی ہے سفر سکردو، بلتستان کی، جسے دوستوں کے ساتھ بانٹنا چاہتا ہوں۔ میں نہ مستنصر حسین تارڑ ہوں اور نہ چترال کے عنایت اللہ فیضیؔ جو لکھیں تو میٹھاس میں لپٹی ہو۔ کہیں چٹخارے دار تو کہیں شکر ریز، تفصیلات سے لبریز، دانائی میں مغنی خیز، فلسفہ

بانگ سے بلتستان Read More »

وہ عشق نادانی کا

جب میں نے یاد ماضی لکھنے کا سلسلہ شروع کیا تھا تو ایک چند دوستوں نے اشاروں کنایوں میں کہا تھا کہ کیا سب کچھ لکھ پاؤگے؟ میں نے کہا تھا کہ جو واقعہ یا تجربہ بھی یاد آئے گا لکھنےمیں کنجوسی نہیں دکھاؤں گا۔ انسان کی زندگی کے بعض واقعات ایسے ہوتے ہیں کہ

وہ عشق نادانی کا Read More »

چترال کا پہلا سفر

غالباً 1965 تک مڈل سٹنڈرڈ کا امتحانی سنٹر ہائی سکول چترال ہی تھا۔ لوٹکوہ اور سب ڈویژن مستوج کے سارے امیدوار یہاں امتحان دیا کرتے تھے۔یہ 1964 کے فروری کا مہینہ تھا۔ گھر سے چترال روانگی کی تاریخ یاد نہیں آرہی ہے۔ مجھے اتنا یاد ہے کہ 26 فروری کو ہمارا مڈل سٹنڈرڈ کا امتحان

چترال کا پہلا سفر Read More »