(بانگ سے بلتستان (آخری قسط
شیرولی خان اسیر جب ہمارے سفر کا آغاز مستوچ سے ہوا تھا۔ فیضیؔ اور صالحؔ ہر راہگیر سے معلومات لینے نہیں بھولے تھے کہ آیا دیوسائی والی سڑک کھلی ہے کہ نہیں، کہیں کوئی مشکل پیش تو نہیں آئے گی؟ سب نے ہماری خواہش کے مطابق خبر دی تھی کہ سڑک کھلی ہے، البتہ گلگت […]

