حوض کے مینڈک کی کُل کائنات
زیر زبر کی بوچھاڑ کر دی تھی شاید اُسی وجہ سے سو نمبروں میں سے ننانوے نمبر لئے تھے اور انہی زیر زبروں کی وجہ سے میں نے سیکنڈ دویژن میں امتحان پاس کر چکا تھا ورنہ وہی موروثی نمبر ہی مل جاتے جو قاعدہ سے لیکر نویں جماعت تک مقدر بنے تھے ۔ میٹرک […]
