ایک آہم سماجی مسلہ
شیرولی خان اسیر اسلامی ثقافت میں غمی خوشی میں عزیز رشتے دار، ہمسائے وغیرہ ایک دوسرے کے ساتھ ہمدردی اوراظہار خوشی کے لئے ایک دوسرے کے یہاں حاضری دیتے ہیں- ہماری کھو ثقافت میں بھی اسلامی روایات کے مطابق مبارک بادی بوقت خو شی اور پرسا ہنگام فوتگی کو بڑی اہمیت رہی ہے- خاص […]


