اپَکہ دِک
شیر ولی خان اسیر چترالی ثقافت میں چند قدیم تہوار اور درجنوں رسمیں تھیں جن کی ادائیگی ضروری ہوا کرتی تھی۔ گزشتہ چار دھائیوں سے یہ رسمیں اور تہواریں ایک ایک کرکے بھلا دیے گئے۔ آج چترال میں کلاش ثقافت زندہ نہ ہوتی تو کوئی سیاح چترال کا رخ نہ کرتا۔ ایک عرصے سے ہم […]




