Quran khwani held for victims
چترال (نذیرحسین شاہ نذیر)طیارہ حادثے میں شہیدہونے والوں کی ایصال ثواب کے لئے چترال سکاؤٹس مسجد میں بعدنمازجمعہ قرآن خوانی کی جس میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل سید نظام الدین شاہ ،پاک فوج کے افیسرز سول علاقے کے عوام اورچترال سکاؤٹس کے جوانوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔ قرآن خوانی کے بعدشہداء کے ایصال ثواب
