BRIEF NEWS

ویلج کونسل سکرٹری کی آسامیوں پر سیاسی تقریروں کو منسوخ کیاجائے

چترال پریس کلب میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی چترال کے کنوینیئر رحمت غازی ،عبدالولی خان ایڈوکیٹ ،سید مختار علی شاہ ایڈوکیٹ کے ہمراہ بڑی تعداد میں متاثرین نے اظہار خیال کیا۔متاثرین کی نمائندگی کرتے ہوئے یوسف زیب ،اسرار احمد اور اظہر علی خان نے الزام لگایا کہ اسسٹنٹ

ویلج کونسل سکرٹری کی آسامیوں پر سیاسی تقریروں کو منسوخ کیاجائے Read More »

رامان گاؤں میں 500کلو واٹ مایکروہائڈروپاور پراجیکٹ کا افتتاح

آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے تحت وادی لاسپور میں رامان گاؤں میں 500کلو واٹ مایکروہائڈروپاور پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہمارے آباو اجدادنے انتہائی مشکلات کے باوجود اس علاقے کو نہیں چھوڑا اوراپنی تہذیب وتمدن کے ساتھ یہاں مصائب ومشکلات کا مقابلہ کرتے رہے جبکہ ہمیں تمام ضروری

رامان گاؤں میں 500کلو واٹ مایکروہائڈروپاور پراجیکٹ کا افتتاح Read More »