Much needed for development of Broghil
چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے نہایت دور آفتادہ اور پسماندہ ترین وادی بروغل کے نو تشکیل شدہ مقامی معاون تنظیم Local Support Organization کے اراکین کیلئے آغا خان رورل سپورٹ پروگرام نے پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا۔ اس پروگرام کا بنیادی مقصد نوجوانوں میں چھپے ہوئے صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ان

