سول سوسایٹی کے نمایندوں کا صحافی گل حماد فاروقی پر حملے کی شدید مذمت
چترال: چترال ڈیویلپمنٹ مومنٹ، تحریک تحفظ چترال، تاجر یونین، ڈراییور یونین اور سول سوسایٹی کے نمایندوں نے سینر صحافی گل حماد فاروقی پر ناقص کام کی ویڈیو بناتے ہویے عمر جان کمپنی کے مزدوروں کی جانب سے تشدد اور قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ چترال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے […]
سول سوسایٹی کے نمایندوں کا صحافی گل حماد فاروقی پر حملے کی شدید مذمت Read More »











