یوم آزادی کا سورج
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات ؔ گورنمنٹ سنٹینئل ماڈل ہائی سکول چترال میں یوم آزادی کی تقریب سجی تھی سارے مہمان آگئے تھے ابھی اسٹیج سیکرٹری پروگرام کے اغاز کا اعلان کرتا ۔ کہ سورج یکدم نصف نیزے پہ آگیا سارے حاضرین حیران ہوئے ۔ مگر گرمی نہیں ایک خوشگوار ٹھنڈک سب کے چہروں […]

