سکول کا مہمان
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی ہمارے ہاں سکول کے لئے مہمان مقرر کا تصورنیا ہے خیبر پختونخوا کی حکومت نے ترقی یافتہ ملکوں کی اس روایت کو ہمارے سکولوں میں متعارف کرانے کی کوشش کی ہے اور یہ بات بار بار محسوس کی گئی ہے کہ سکولوں کے اساتذہ کرام اس کوشش سے خوش نہیں […]