Chitral Today
Latest Updates and Breaking News

پشاور ہائیکورٹ نے گیس پلانٹس کی نیلامی روک دی

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے معروف سماجی شخصیت رضیت باللہ کے درخواست بز ریعہ شیر حیدر ایڈوکیٹ درخواست پر دروش ۔۔ ایون ۔۔ بروز ۔۔ چترال کے ایک میگا پروجیکٹ ایل پی جی گیس پلانٹ کی نیلامی روک دی

یاد رھے یہ میگا پروجیکٹ مسلم لیگ ن کی حکومت میں جنگلات کو بچانے کیلۓ لگایا جارھا تھا جو کہ گیس پلانٹ سے پائپوں کے زریعے ھزاروں صارفین تک پہنچانا تھا لیکن تحریک انصاف کی حکومت نے نا معلوم وجوھات کی بنا پر پروجیکٹ کو ختم کرکے زمین سمیت مشینوں کو نیلام کرنے کا حکم دیا تھا جسے عدالت میں صدر دروش ایکشن فورم رضیت باللہ نے چیلنج کیا تھا

بعد ازاں سابق ایم این اے شھزادہ افتخار الدین نے علی گوھر درانی کے زریعے فریق بنے تھے اج معزز عدالت نے دونوں وکیل صاحبان کو سننے کے بعد ایل این جی پروجیکٹ کو نیلام کرنے سے روکتے ھوے 25 اکتوبر تک حکومت کو وقت دے دیا۔۔

You might also like

Leave a comment

error: Content is protected!!