Fire in Ayun: firefighters thrashed for late arrival

اُن کی جمع پونجی آگ کی نذر ہو گئی ہیں ۔ اس لئے حکومت اُنہیں دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کیلئے مالی مدد کرے ۔ جائے وقوعہ پر ڈی ایس پی دروش ظفر احمد ، ایس ایچ او ایون محمد فتاح پولیس کے جوانوں کے ہمراہ موجود تھے ۔ پولیس کے جوانوں نے بھی امدادی کاموں میں حصہ لیا ۔ ]]>

Leave a Reply

Your email address will not be published.