All parties warn of long march on Sunday

اجلاس کے اخر میں ایک قرار داد کے زریعے وفاقی حکومت اور این۔ایچ۔اے سے مطالبہ کیا کہ لواری ٹنل منگل اور جمعہ کے دن مسافروں کی امدو رفت کیلئے کھولا جائے بصورت دیگر وہ اتوار کے روز لانگ مارچ کرنے اور جمعہ کے دن پائیہ جام ھڑتال اپنے شیڈول پر کرین گے۔جمعے کے دن ٹنل جانے والی گاڑیوں کے علاوہ ہر قسم کی گاڑیوں کا پہیہ جام ہو گا۔ انہو ں نے کہا کہ یہ چترالیوں کے لئے زندگی اور موت کا مسلہ ہے۔ ہفتے میں ایک روز ٹنل روڈ کھولنے سے عوام کا مسلہ حل ہونے کی بجائے مذیدپچیدہ ہو گیا ہے۔ بازار میں اشیائے صرف اور اشیائے خوردنی نایاب ہو رہی ہیں۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ این۔ایچ۔اے ہفتے مین دو دن کا فوری اعلان کرے۔ اس موقع پر خطاب کر نے والوں میں مسلم لیک ن کے صدر سید احمد خان ۔جماعت اسلامی امیر مولانا جمشید احمد۔پی ٹی ائی کے ویلج ناظم عنایت الرحمان۔ناظم شیاقوٹیک نوید احمد بیگ۔ناظم جغور سجاد احمد اور ڈریؤر یونین کے صدر اخلاق احمد شامل تھے۔ ( نذیر احمد شاہ نمائندہ)]]>

One Reply to “All parties warn of long march on Sunday”

  1. There seems to be a serious communications crisis in Chitral, otherwise there is no need to call all parties meeting for petty things like sorting out an already approved schedule. Where is the DC here?. Where is the commander Chitral task force who is seen everywhere visiting schools and dispensaries all over Chitral but totally absent here? Why only poor low level politicians are left to tackle such important matters?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *