یس سر اور نو سر
اخبارات میں ’’نو سر‘‘ کی ترکیب سرخیوں کے ساتھ شائع ہوئی ہے۔ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے افسر شاہی کے حکام کو تنبیہہ کی ہے کہ اپنے اندر نو سر کہنے کی ہمت، جرء ت اور صلاحیت بیدار کریں۔ ورنہ وزراء اور سیاستدانوں کے ہمراہ تم بھی جیل کی سلاخوں کے […]