Cancer patient appeals for financial help

حضرات سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سات بچوں کا اکلوتا کفیل ہے، 2010میں انہیں سینے میں تکلیف ہوئی تو اُنہوں نے ہسپتال سے رجوع کیا تو پتا چلا کہ انہیں سرطان کی بیماری لاحق ہے اور اُن کے جگر میں خون پیدا ہونے کا عمل متاثر ہے۔اُنہوں نے کہا کہ اس کے بعد میں نے علا ج کی غرض سے آغاخان ہسپتال کراچی کا رخ کیا وہاں پر دو سال زیر علاج رہنے کے پوری عمر کی جمع پونجی خرچ کر ڈالا، اس کے بعد ڈاکٹروں نے مجھے زندہ رہنے کیلئے مہینے میں چا ر مرتبہ خون لگانے کا مشورہ دیا اس کے بعد میں نے نہایت ہی قسم پرسی کی حالت میں پشاور میں مخیر حضرات اوررحم دل پٹھانوں کی طرف سے خون کے عطیات کے فراہمی کے بلبوطے پر دو سال کا عرصہ گزارا اب چونکہ میرا جسمانی حالت اس قابل نہیں ہے کہ مزید مسافری کی حالت میں اپنا بقایا زندگی گزارسکوں،بونی میں موجود نجی ہسپتال میں خون کا ایک پیک لگانے پر دو ہزار کا خرچہ آتا ہے اور میرے پاس ان اخراجات کو پورا کرنے کیلئے مزید استطاعت نہیں لہٰذا مخیر اور رحم دل حضرات سے درخواست ہے کہ مجھے ان تکلیف دہ حالات کو گذارنے کیلئے مالی مدد اور خون کا عطیہ دیں۔ احمد نادر ولد محمد قادرسکنہ ریچ رابطہ نمبر۔0943-353868 / 0943-303289]]>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *