Chitral Today
Latest Updates and Breaking News

مولانا اسرار الدین الہلال کی طرف سے الیکشن لڑنے کا اعلان

مولانا الہلال نے عید کی وعظ کے دوران چترال میں سیاسی قیادت کی نااہلی اور عوام کے لئے کچھ کرنے میں ان کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ ایک غیر متنازعہ شخصیت کے مالک ہیں جس کو اسماعیلی برادری کے ساتھ ساتھ پی پی پی اور پی ٹی آئی سمیت مسلم لیگ کے ووٹ بھی پڑجائیں گے۔ انہوں نے اپنی جماعت کے خلاف مزید بعاوت کرتے ہوئے قربانی کی کھالیں صرف اور صرف دارالعلوم ریحان کو ٹ کو دینے اور جماعت اسلامی سمیت کسی بھی پارٹی کے این جی اوز کو نہ دینے کی تاکید کی۔]]>

You might also like

Leave a comment

error: Content is protected!!