Chitral school's performance reviewed
چترال(بشیرحسین آزاد)گذشتہ دن گورنمنٹ سنٹنیل ماڈ ل سکول (بوائز) چترال کےپی ٹی سی کونسل کااجلاس پرنسپل کےدفتر میں ہواجسکی صدارت چیئرمین پی ٹی سی کونسل شیرحکیم نے کی۔اجلاس میں سکول کے پرنسپل نے پی ٹی سی فنڈ اور سکول میں فنڈ کے استعمال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں شامل ممبران اور چیئرمین نے اطمنان […]