Urdu News

PTI leader accused of trying to divide party in Chitral

چترال (بشیر حسین آزاد) پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینئروائس پریذیڈنٹ آفتاب طاہر، جائنٹ سیکرٹری اخترولی، ڈسٹرکٹ لیبر سیکرٹری غلام قادر،سابق تحصیل نائب صدر عبدالحیی اور دیگر عہدیداروں نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق تحصیل صدر رحمت غازی نے اپنے آپ کو کنوینئر قراردے کر پارٹی کو دوحصوں […]

PTI leader accused of trying to divide party in Chitral Read More »

قومی وطن پارٹی کے صدر عبد الولی خان کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

چترال ( بشیر حسین آزاد) قومی وطن پارٹی چترال کے صدر عبد الولی خان ایڈوکیٹ نے اپنی کابینہ کے دیگر عہدہ دار اں حمید احمد ایڈوکیٹ  دینار احمد شیشی کوہ اور محمد سلیم کوہ سمیت پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ پریس کلب میں منگل کے روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

قومی وطن پارٹی کے صدر عبد الولی خان کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان Read More »

ٹمبر مافیا کے خلاف طبل جنگ پہلے ہی بجا دی ہے

چترال ( بشیر حسین آزاد) وزیر اعلیٰ کے اسپیشل اسسٹنٹ برائے ماحولیات اشتیاق ارمڑ نے کہا ہے کہ سونامی شجرکاری کے نام پر بیلین درخت لگانے میں صوبائی حکومت انتہائی مخلص ہے اور اسے ہرممکن کامیاب بنایا جائے گا جس کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں جبکہ ٹمبر مافیا کے خلاف ہم

ٹمبر مافیا کے خلاف طبل جنگ پہلے ہی بجا دی ہے Read More »

Karimabad residents rally for construction of roads

چترال (بشیر حسین آزاد) کریم آباد ویلی کے سینکڑوں افراد نے ہفتے کے رو ز احتجاج کرتے ہوئے تیس کلومیٹر پیدل مارچ کیا اور شغور کے مقام پر کئی گھنٹوں تک چترال گرم چشمہ روڈ کوبلاک کئے رکھا۔ اہرین کا مطالبہ ہے کہ شغور پُل، حسن آباد پُل ،اور کریم آباد روڈ کی تعمیر کا

Karimabad residents rally for construction of roads Read More »

Police slammed for not booking suspected stabber

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے مضافاتی علاقے جغور میں مدثر حسین ولد شیر محمد کو اپنے گاؤں کے رہایشی نے چاقو کا وارکرکے شدید زحمی کیا تھا جسے 14 ٹانکے لگے تھے ۔ زحمی مدثر کے بھائی شکیل اور مبشر حسین کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی کو ظالموں نے چھریوں کے وار کرکے زحمی کیا تھا

Police slammed for not booking suspected stabber Read More »

Stranded passengers allowed to pass through Lowari tunnel

دروش(نامہ نگار) چترال کے طول و عرض میں مسلسل بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے تاہم جمعہ کے روز چترال سے پشاور اور پشاور سے چترال کیلئے مسافروں گاڑیوں کا سفر بھی جاری رہی جسکی وجہ سے لواری ٹنل کے دونوں اطراف بڑی تعداد میں مسافر پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی

Stranded passengers allowed to pass through Lowari tunnel Read More »

Road users forced to pay tax to land owners in Kalash valley

چترال(گل حماد فاروقی) بین الاقوامی اہمیت کے حامل وادی کالاش کو چترال سے ملانے والے سڑکوں کی حالت نہایت ناگفتہ بہہ ہے۔ گذشتہ دو سالوں سے ان سڑکوں کی طرف توجہ نہ دینے کی وجہ سے علاقے کے مکینوں اور یہاں آنیوالے سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ڈیڑھ سال قبل

Road users forced to pay tax to land owners in Kalash valley Read More »

Houses flooded in village near Chitral

چترال کے مضافاتی علاقے اورغوچ لشٹ میں چودہ مکانات زیر آب آگئے۔متاثرین سیلاب کے ساتھ ابھی تک کسی نے امداد نہیں کیا۔ چاروں طرف سے پانیمیں گھرے ہوئے لوگوں کو کسی بھی وقت حطرہ لاحق۔چترال(گل حماد فاروقی) چترا ل کے مضافاتی علاقے اور غوچ لشٹ میں دریائےچترا ل نے تباہی مچادی۔ شدید گرمی کے باعث

Houses flooded in village near Chitral Read More »

Now time to clean up Shandur

چترال (گل حماد فاروقی) سطح سمندر سے 12500 فٹ کی بلندی پر واقع دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں ہر سال تین روزہ پولو فیسٹیول یعنی جشن شندور (میلہ) منعقد کیا جاتا ہے ۔ اس میلے میں فرای سٹائل پولو کا نہایت دلچسپ کھیل کھیلا جا تا ہے۔اس دلچسپ میچ دیکھنے کیلئے ملک

Now time to clean up Shandur Read More »

Oveer valley remains neglecetd

چترال کی نہایت دور آفتادہ اور پسماندہ ترین وادی لوٹ اُوویر کے لوگ تمام تر بنیادی سہولیات سے محروم۔  چترال (گل حماد فاروقی) چترال کی نہایت دور آفتادہ وادی اوویر پاکستان کا نہیں بلکہ افریقہ کا کسی نہایت پسماندہ ملک کا حصہ لگتا ہے۔ یہ علاقہ چترال سے 125 کلومیٹر دور پہاڑوں کے بیچ میں

Oveer valley remains neglecetd Read More »