مطالبات
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی حکومت وقت سے کسی چیز کا مطالبہ کرنا بہت اچھی بات ہے، یہ شعور، آگا ہی اور بیداری کی نشانی ہے لیکن ایک شرط بھی ہے شرط یہ ہے کہ مطالبہ مطالبہ جس کے سامنے رکھتا ہے اُس کے اختیارات کو دیکھے جیل خانہ جات کے وزیر کو سپاسنامہ پیش […]




