بمبوریت کے گرمائی چراگاہوں کیلئے روڈ پر کام کا افتتاح کر دیا گیا
چترال (نمائندہ چترال ٹوڈے) کالاش ویلی بمبوریت کے بالائی سیاحتی مقام اور گرمائی چراگاہوں تک پہنچنے کیلئے اوستوئے روڈ پر ہفتے کے روز کام کا افتتاح کر دیا گیا۔ معاون خصوصی وزیر زادہ کے سیکرٹری اور ویلج کونسل کے ناظم فخر اعظم نے وزیر زادہ کی طرف سے روڈ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پرصدر […]
بمبوریت کے گرمائی چراگاہوں کیلئے روڈ پر کام کا افتتاح کر دیا گیا Read More »





