Urdu News

pic

دولوموس میں مائیکرو واٹر شیڈ منیجمنٹ منصوبے کا افتتاح

چترال (گل حماد فاروقی) چترال کے علاقے دولوموس میں مائکرو واٹر شیڈ منصوبے کا افتتاح ہوا۔ اس موقع پر ڈائیریکٹر جنرل سائل اینڈ واٹر کنزرویشن خیبر پحتون خواہ محمد یسین خان وزیر مہمان خصوصی تھے جبکہ ان کے ہمراہ چترال یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ظاہر شاہ، ڈسٹرکٹ آفیسر امین الحق وغیرہ بھی […]

دولوموس میں مائیکرو واٹر شیڈ منیجمنٹ منصوبے کا افتتاح Read More »

road

بمبوریت کے گرمائی چراگاہوں کیلئے روڈ پر کام کا افتتاح کر دیا گیا

چترال (نمائندہ چترال ٹوڈے) کالاش ویلی بمبوریت کے بالائی سیاحتی مقام اور گرمائی چراگاہوں تک پہنچنے کیلئے اوستوئے روڈ پر ہفتے کے روز کام کا افتتاح کر دیا گیا۔ معاون خصوصی وزیر زادہ کے سیکرٹری اور ویلج کونسل کے ناظم فخر اعظم نے وزیر زادہ کی طرف سے روڈ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پرصدر

بمبوریت کے گرمائی چراگاہوں کیلئے روڈ پر کام کا افتتاح کر دیا گیا Read More »

CTN

اپرچترال میں قحط کی صورت حال، سرکاری گودام گندم سے خالی

چترال(بشیرحسین آزاد) اپرچترال میں قحط کی صورت حال، سرکاری گودام گندم سے خالی لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ضلع اپر چترال کے بالائی علاقوں میں گندم، جو اور جوار کی ایک فصل ہوتی تھی اس سال بارش کی وجہ سے ساری فصل خراب ہوگئی۔ جولوگ دسمبر کے مہینے میں گودام سے گندم لیتے تھے وہ

اپرچترال میں قحط کی صورت حال، سرکاری گودام گندم سے خالی Read More »

faizi

مُرغا اور آدمی

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی ایک خبر نظر سے گذری مرغوں کی لڑا ئی پر آدمیوں میں تکرار ہوئی دو آدمی مارے گئے تیسرا زخمی ہوا، البتہ مرغا صحت مند اور تندرست ہے اُس کو کسی قسم کی چوٹ نہیں آئی، دوسری خبر بھی یہی ہے کہ 65سالہ بزرگ کو غصہ آیا اُس نے بندوق

مُرغا اور آدمی Read More »

noti

خیبرپختونخوا میں ایک اور ضلع کا اضافہ

خیبرپختونخوا حکومت نے عوامی مطالبے پر جنوبی وزیرستان کو دو حصوں میں تقسیم کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جنوبی وزیرستان کو دو اضلاع میں تقسیم کر دیا گیا ہے جنہیں جنوبی وزیرستان اپر اور جنوبی وزیرستان لوئر کا نام دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جنوبی وزیرستان اپر دو سب ڈویژنز سرواکئی اور لدھا پر مشتمل

خیبرپختونخوا میں ایک اور ضلع کا اضافہ Read More »