چترال کے مذاحیہ فنکار
محکم الدین ایونی اپنےغموں کو سینے میں دفن کرکےدوسروں کیلئے ہنسی و خوشی کے مواقع فراہم کرنا سب سے مشکل کام ہے جو ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہے۔ ہمارے معاشرے میں ایسے لوگ موجود ہیں جو دوسروں کے غموں کو ہلکا کرنے کا گر جانتے ہیں لیکن افسوسناک امر یہ ہے کہ […]





