ٹیلی وژن اور ریڈیو
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی پاکستان ٹیلی وژن نے ملک کی تاریخ میں پہلے ور چوئیل سٹو ڈیو کا افتتاح کیا ہے اور اس کو خبروں کی دنیا میں وطن عزیز کے سفر کا تاریخی سنگ میل قرار دیا ہے، انگریزی اور جدید ٹیکنالوجی سے جو لوگ واقفیت نہیں رکھتے ان کے لئے دونوں الفاظ […]




