پشاور میں یاد گار خطبے
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی آج پشاور میں میرے سُنے ہوئے یاد گار خطبے یاد آرہے ہیں یاد آنے کی وجہ یہ ہے کہ ایسے خطبے بہت کم سننے کو ملتے ہیں میں نے پشاور میں نماز جمعہ اور عیدین کے جوخطبات سُنے سب یاد گار تھے مسجد دوریش میں مولانا حسن جان کا خطبہ، […]





