بچت اور کفایت شعاری
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی بچت اور کفایت شعاری موجودہ حالات میں ہر جگہ زیر بحث موضوع ہے ہر کوئی اس پر رائے دیتا ہے بعض لوگوں کی رائے وزنی ہوتی ہے بعض لوگ سطحی باتیں کرتے ہیں حکومت نے بچت اور کفایت شعاری کے ضمن میں 18نکا تی ایجنڈا منظور کرکے اخبارات کو جاری […]





