اے کشتہ ستم تیری غیرت کو کیا ہوا
نوائے سُرود شہزادی کوثر پچھلے کئی دنوں سے قبلہ اول میں اسرائیلی بربریت کو پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ کس طرح مظلوم فلسطینیوں پر قیامت ٹوٹ رہی ہے۔ صدیوں سے مسلمان مسجداقصی کی حرمت وعظمت کی حفاظت کی خاطراپنی جانیں وقف کرتے آئے ہیں یہ کوئی نئی بات نہیں، لیکن نئی بات یہ […]





