چرواہا جانتا ہے
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی گرم خبر یہ ہے کہ سڑک بنانے والے افیسروں نے گلگت چترال روڈ پر شندور کے اندر 120سال پرانی سر کاری سڑک کو چھوڑ کرغلط جگہ پر نئے سرے سے سڑک بنانے کے لئے دلدلی زمین اور برفانی گاوں کا انتخاب کیا ہے جس میں کروڑوں روپے کا معاوضہ دلوا […]





