چترال میں سارے سکول کھلے ھیں، امن و امان کا کوئی مسلہ نہیں: ضلعی انتظامیہ
چترال میں سکولوں کو بند کرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپس میں زیر گردش وائس میسجز جھوٹ پر مبنی ہیں۔ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ چترال میں حالات مکمل طور پر پر امن اور معمول کے مطابق ہیں۔ کاروبار زندگی بحال ہے۔ پاک افغان بارڈر سے متصل علاقوں میں […]
چترال میں سارے سکول کھلے ھیں، امن و امان کا کوئی مسلہ نہیں: ضلعی انتظامیہ Read More »




