قومی مزاج کا پوسٹ مارٹم
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی ہرقوم کا مزاج الگ ہوتا ہے یورپ اور امریکہ کے لوگ جھوٹ نہیں بولتے یہ ان کے قومی مزاج کا لازمی جزوہے ترک بے غیرت نہیں ہوتے یہ ان کے مزاج کاحصہ ہے۔ چینی کسی کی اہانت یا بےعزتی نہیں کرتے یہ ان کا قومی مزاج ہے، جاپانی وقت ضائع […]





