Urdu News

faizi

پہلی بچت پہلی بار

داد بیداد   ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی ایک اچھی خبر آئی ہے کہ حکومت نے روان مالی سال کے حساب میں پہلی بار بچت کی طرف توجہ دی ہے اس سلسلے میں حکومت نے اراکین اسمبلی کو دی جانے والے صوابد یدی فنڈ کو ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے، نیز یہ بھی اشارہ دیا ہے […]

پہلی بچت پہلی بار Read More »

faizi

محمد جناب شاہ (حصہ دوم)

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی چترال کی تاریخ و معاشرت میں ان کا تعلق ماجے (ماژے) قبیلہ کے معزز خاندان سے تھا۔ تاریخ میں ذکر ہے کہ ان کا جد امجد ماج وسطی ایشیا سے اپنی اولاد کے ساتھ نقل مکانی کرکے چترال آیا۔ پندر وھویں صدی میں اس قبیلے کے سر داروں نے جنگی

محمد جناب شاہ (حصہ دوم) Read More »

students

آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ  کا کالاش ویلی میں سکول سیفٹی ڈے آگاہی پروگرام 

بمبوریت (پریس ریلیز)  آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ پاکستان نے سکول سیفٹی ڈے کی مناسبت سے گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول بمبوریت میں اگاہی پروگرام کا انعقاد کیا جس میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اور سکول کے بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام میں سکول کے بچوں نے نعت

آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ  کا کالاش ویلی میں سکول سیفٹی ڈے آگاہی پروگرام  Read More »

ground

گرم چشمہ: کھیل کے واحد میدان کا مسئلہ حل نہ کرنے پر عوام کا دھرنا

گرم چشمہ (نمائندہ چترال ٹوڈے) بہت ساری کوششوں کے باوجود اور ایک سال سے زائد عرصے تک صرف تاریخ دینے پر اکتفا کرنے والی انتظامیہ اور قیادت سے تنگ آکر گرم چشمہ کے عوام نے ایل ڈی ایف کے زیر انتظام دھرنے کا آغاز کردیا ہے۔ مسئلے کو حل کرنے کے آج دوپہر ایک بجے

گرم چشمہ: کھیل کے واحد میدان کا مسئلہ حل نہ کرنے پر عوام کا دھرنا Read More »

meeting

گرم چشمہ گراؤنڈ کا مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں دھرنے کا فیصلہ

گرم چشمہ گراؤنڈ کا مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں غیر معینہ مدت تک دھرنے کا فیصلہ گرم چشمہ (نمائندہ چترال ٹوڈے) گزشتہ دہائی سے گرم چشمہ گراؤنڈ کو متنازعہ بنانے کی جتنی کوشش کی جارہی ہے اس سے عوام لوٹ کوہ تنگ آکر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں آج ایل

گرم چشمہ گراؤنڈ کا مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں دھرنے کا فیصلہ Read More »