Urdu News

alhaj e1633015050516

کنج ہریالی

پس و پیش اے۔ایم۔ خان  اگر ہے بھی یہ گمان تو رہے کہ آدم زاد حسن ظن سے گردوپیش میں کنج زیبائی کا طلبگار ہو کہ جس سے فطرت میں ہریالی اور موج سبزہ مدام ہو۔ بقول جلیل مانک پوری کہ نہ رہے ’باغ میں کوئی جگہ خالی۔ دام سے‘ اور اسی سے باہم اپنی […]

کنج ہریالی Read More »

20220828 151331

چترال میں سیلاب کی تباہ کاریاں

چترال میں سیلاب نے کئی سالوں سے تباہی مچا دی ہے۔ چترال میں پہلے کی نسبت غیر معمولی بارشیں اور وہ بھی تیز بارشیں ہو رہی ہیں خاص کر گرمیوں میں۔ اس کے علاوہ زیادہ گرمی کی وجہ سے گلیشر کے اندر پانی  جمع ہو کے وہ پھٹ جاتا ہے۔ موسمی تبدیلی سے انے والے

چترال میں سیلاب کی تباہ کاریاں Read More »

protest BD jpg

بنگلہ دیش کے واقعات

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی بنگلہ دیش میں کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ کی تحریک کو عوامی پذیرائی ملی اور عوام نے ایوان اقتدار پر ہلہ بول دیا جس کے نتیجے میں ناپسندیدہ وزیراعظم شیخ حسینہ واجد وزیر اعظم ہاوس سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے فرار ہوگئی اور اپنے پڑوسی ملک بھا رت پہنچ گئی

بنگلہ دیش کے واقعات Read More »

pipes

سیلاب متاثرہ سوریچ کے لئے اکاہ کی جانب سے پائپ کا انتظام

آغاخان ایجینسی فار ہبیٹاٹ کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقہ سوریچ کے لئے پائپ بھیج دئے گئے۔ علاقہ سوریچ کے سیلاب زدگان کے لئے ان کے متاثرہ واٹر سپلائی سکیم کو بحال کرنے کے لئےآغاخان ایجنسی فار ہبیٹاٹ کی جانب سے فراہم کردہ پائپ اج سوریچ کی طرف بھیج دیئے گئے۔ چترال لیویز اپر

سیلاب متاثرہ سوریچ کے لئے اکاہ کی جانب سے پائپ کا انتظام Read More »

function jpg

آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ کی جانب سے بمبوریت میں ورلڈ انوائرمنٹ ڈے سیمینار

بمبوریت: ورلڈ انوائرمنٹ ڈے کی مناسبت سے کالاشہ دور بمبوریت میں آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ کی طرف سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد علاقے میں قدرتی ماحول کو بچانے کے لئے عوام میں آگاہی پھیلانا تھا۔اس سیمینار میں خصوصی طور پر جی ایم ٹورازم محمد علی سید نے بطور مہمان خصوصی

آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ کی جانب سے بمبوریت میں ورلڈ انوائرمنٹ ڈے سیمینار Read More »