نظر آنے والے کام
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے عندیہ دیا ہے کہ اگلے 8سالوں میں اگر ملکی برآمدات 100ارب ڈالر تک پہنچ گئے تو پاکستان تجا رتی خسارے سے نکل آئیگا ادائیگیوں کا توازن درست کرنے کے قابل ہوگا، کرنسی مضطوط ہوگی اور دنیا کی کامیا ب معیشت کا ما لک […]





