چلغوزے کے درختوں سے بیچ نکالنے پر پابندی کا مطالبہ
ضلع چترال لوئیر کے جنگلات میں چلغوزے کے درخت سے کون (بیج) اتارنے پر پابندی عائد کی جائے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔ منجانب اہلیان ضلع چترال لوئر ضلع چترال کو اللہ پاک نے بے تحاشہ قدرتی وسائل سے نوازا ہے اس کی خوبصورتی اور قدرتی مناظر […]
چلغوزے کے درختوں سے بیچ نکالنے پر پابندی کا مطالبہ Read More »




