کچھ لوگ
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی ایک فلمی گیت کا مصرعہ ہے ’’کچھ لوگ روٹھ کر بھی لگتے ہیں کتنے پیارے‘‘ مگر آج ہم ان لوگوں کا ذکر نہیں کرتے۔ آج کی خبر یہ ہے کہ کچھ لوگ ملک میں نیا الیکشن کروانے اور کچھ لوگوں کو اقتدار میں لانے کے لئے کچھ لوگوں کو استعمال […]



