ڈیڈ لائن ختم، نمازِ جمہ کے بعد احتجاج کا آغاز ھوگا
چترال (بشیرحسین آزاد) لویر چترال میں کنزیومر پروٹیکشن کونسل محکمہ انڈسٹریز کے اسسٹنٹ ڈائرکٹر عرفان عزیز کے خلاف اختیارات سے تجاوز پر کاروائی کے لئے حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن جمعہ کے دن ختم ھوگئی۔ سول سوسائٹی تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کی طرف سے نماز جمعہ کے بعد میدان سجانے اور طاقت کا مظاہرہ […]
ڈیڈ لائن ختم، نمازِ جمہ کے بعد احتجاج کا آغاز ھوگا Read More »




