ایک عہد اور ایک باب
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی ہزہائی نس پرنس کریم آغا خان چہارم کی اسوان مصر میں تدفین کے ساتھ ایک عہد اور ایک باب کی تکمیل ہوئی ہے۔ آپ اسماعیلیہ فرقہ کے روحانی پیشوا ہونے کے ساتھ دنیا کی با اثر شخصیات میں شما ر ہوتے تھے۔ اقوام متحدہ کے ممبر ملکوں میں آپ کو […]





