وادی انجیگان کا پھاتک
شمس الرحمن تاجک وادی لوٹ کوہ میں ہر سال فروری کی پہلی تاریخ کو پھاتک کا تہوار منایا جاتا ہے۔ یہ تہوار کوئی مذہبی یا نظریاتی تہوار نہیں ہے۔ جس طرح کچھ عرصے سے پھاتک کے اس تہوار کو صرف اسماعیلی فرقے تک محدود کرنے کی کوششیں جاری ہیں وہ اس خوبصورت ترین تہوار کے […]





