پاکستانی نوٹ
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی نوٹ کا انگریزی لفظ برصغیر میں روپیہ کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ بنگال سے بلوچستان تک عام لو گ، ان پڑھ، نیم خواندہ اورخواندہ سب روپیہ کو نوٹ ہی کہتے ہیں افراط زر کی وجہ سے پا کستانی نوٹ جب ہلکا ہوتا ہے توعام آدمی متاثر ہوکر نوٹ کو درخت […]





