!وادی بروغل جہاں ریاست سوتیلی ماں ہے
شجاعت علی بہادر یہ وادی بروغل ہے! پاکستان کے نقشے پر ایک ایسا خطہ جہاں کے باسیوں کے مسائل شاید حکمرانوں کے کانوں تک کبھی نہیں پہنچ پاتے۔ ایک ایسا علاقہ جہاں زندگی کسی امتحان سے کم نہیں، جہاں بنیادی سہولیات خواب لگتی ہیں اور جہاں کے لوگ اپنی مٹی سے بے پناہ محبت کے […]





