اکاہ کی صحافیوں کے لیے ڈیزاسٹر رپورٹنگ پر تربیتی ورکشاپ مکمل
چترال (نامہ نگار) آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ پاکستان کے زیر اہتمام \”ڈیزاسٹر رسک منیجمنٹ رپورٹنگ\” کے موضوع پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ چترال پریس کلب میں کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئی۔ ورکشاپ میں لوئر اور اپر چترال سے تعلق رکھنے والے پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کے صحافیوں نے شرکت کی۔ ورکشاپ کا […]
اکاہ کی صحافیوں کے لیے ڈیزاسٹر رپورٹنگ پر تربیتی ورکشاپ مکمل Read More »




