استاذ حاکم نادر شریف انتقال کر گئے
چترال کی معروف سماجی و علمی شخصیت، استاذ حاکم نادر شریف گزشتہ شب 12 بجے چپاڑی میں 63 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ مرحوم گزشتہ دو تین مہینوں سے علیل تھے اور آج ان کی وفات کی خبر نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا۔ وہ نہایت نفیس، […]





