جشنِ قاقلشٹ اختتام پذیر
اپر چترال (نمائندہ چترال ٹوڈے) — خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورزم ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام اپر چترال کے خوبصورت سیاحتی مقام قاقلشٹ میں جاری ہفتہ بھر کا جشنِ قاقلشٹ فیسٹیول رنگا رنگ تقریبات کے بعد اختتام پذیر ہو گیا۔ فیسٹیول کے دوران کرکٹ، فٹبال، والی بال اور مختلف ثقافتی کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے گئے جنہیں […]





