عظیم ماں کا عظیم معلم بیٹا
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات اس معلمی کو میں مشن، عشق، جنون، درد، شوق اور دنیا کا مہا کام سمجھتا ہوں۔ سوچتا ہوں کہ ایک معلم تنخواہ، مراعات، عہدہ وغیرہ کی فکر کیوں کرے کہ ان کے سامنے گلشنِ انسانیت کے پھول سینچائی کے منتظر ہوں۔ ان کے ہاتھ میں ان کی تربیت […]




