سانحہ سوات کی رپورٹ
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی خبر آئی ہے کہ سانحہ سوات پر 384 صفحوں کی رپورٹ آگئی ہے۔ یہ 27 جون 2025ء کا واقعہ تھا۔ ڈسکہ سیالکوٹ سے ناران اور کاغان کی سیر کے لیے نکلنے والے 17 سیاح راستے میں اپنا ارادہ اور منصوبہ بدل کر ہزارہ جانے کے بجائے ملاکنڈ کے صحت افزا […]




