چور چوکیدار
انسانی تاریخ کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ شروع شروع میں انسانی معاشرے میں مدر سری یعنی کہ عورت کی اجارہداری قائم تھی۔ عورت معاشرے کے تمام انتظامی عمور کے ذمہ دار اور خاندان کے تمام معاملات طئے کرتی تھیں۔ رشتے ماں کے نام سے یاد کئے جاتے تھے۔ انسانی معاشرے میں جرائم نہ […]
