ہم اور ہماری چیخ چاخ
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیاتہم نے آزادی حاصل کر لی۔۔دعوی کیا کہ آزاد اسلامی فلاحی جمہوری مملکت ہوگی ۔۔ آزاد سے مراد تھی ہم ہر لحاظ سے آزاد ہونگے ۔فلاحی سے مراد قوم فلاح پاے گی ۔۔جمہوری سے مراد حکومت جمہوری ہوگی عوام کی ہوگی .۔۔لیکن ہمارے یہ خواب ابھی تک پورے نہیں ہوے […]




