تعلیم کے دروازے بند
داد بیدادڈاکٹرعنایت اللہ فیضیصوبائی حکومت خیبرپختونخوا نے 1500 سرکاری سکولوں اور 57 کالجوں کو بند کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے منصوبے کے تحت طلباء طالبات، اساتذہ اور استانیوں کو گھر بھیجا جائے گا سرکاری عمارتیں سیٹھ ساہوکار کے ہاتھ فروخت کی جائینگی اگلے مرحلے میں مزید سکولوں اور کالجوں سے جان چھڑائی جائیگی – […]




