ریاست چترال کی جمہوری تاریخ
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات ریاست چترال پر ریاستی حکمرانوں کے خلاف جب لوگ میدان میں آئے تو یہ دور برصغیر کی آزادی کے بعد کا تھا۔ 1950 کی دہائی میں ریاستی مسلم لیگ بنا کر لوگ سیاسی میدان میں نکلے۔ پھر یہاں حکومت تبدیل ہو گئی۔ حکومتِ پاکستان نے مختلف انداز سے ریاست […]





