کسی کے تشنہ لبوں پر سوال تھا پانی
نوائے سُرود شہزادی کوثر بے آب و گیاہ ریگستان، سبزہ وسایہ ناپید، زمین پہ کوئی جانور اور آسمان میں کوئی پرندہ نظر نہیں آرہا تھا ،آگ برساتے سورج اور لو کی تپش سے وجود جھلستا محسوس ہو رہا تھا ۔جگر گوشہ بتول رضی اللہ عنھا اورشیر خدا حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نور نظر […]




